اللہ ہو
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (لفظاً) اللّٰہ وہی ایک ہے، وہ اللّٰہ، (مرادًا) صوفیوں کا نعرہ مستانہ یا ضرب۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (لفظاً) اللّٰہ وہی ایک ہے، وہ اللّٰہ، (مرادًا) صوفیوں کا نعرہ مستانہ یا ضرب۔